8 رجب المرجب, 1446 ہجری
بریڈ
فورڈ میں پانچ دن پر مشتمل ا ٓن لائن ”فیضانِ طہارت کورس“کا
سلسلہ جاری
Thu, 9 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ
اہتمام6 جولائی 2020ءسے یو کے بریڈ
فورڈ میں پانچ دن پر مشتمل ا ٓن لائن ”فیضانِ طہارت کورس“کا
سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ ، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان
اس کے علاوہ کپڑے پاک کرنے کا طریقہ وغیرہ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔