8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیراہتمام 06 جولائی 2020ء کو یوکے
کے شہر برمنگھم میں26 دن کا مدنی قاعدہ کورس مکمل ہوا جس میں 44 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں جن میں سے چند درجِ
ذیل ہیں:
44اسلامی
بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔
14اسلامی
بہنوں نے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیت کی۔
5 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دے کر مدرسۃ المدینہ بالغات پڑھا
نے اور 13 اسلامی بہنوں نےآن لائن پڑھنے کی نیتیں پیش کیں۔