
میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے
کا سلسلہ ہوا ۔
لاہور ریجن میں 13 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا
اہتمام ہوا جس میں لاہور پریس کلب میں کثیر
تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے، اس
دوران رکن ریجن لاہور ذمہ دار عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے
کا سلسلہ ہوا ۔
کوئٹہ زون میں 04 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں کوئٹہ پریس کلب میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر
اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے، اس دوران منیر عطاری اوردیگر ذمہ داران
بھی موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے
کا سلسلہ ہوا ۔
پاکپتن زون میں 02 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں پاکپتن پریس کلب میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر
اس بیان کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے، اس دوران پیر فیضان چشتی عطاری اورعبدالوہاب عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا
ڈیپارٹمنٹ)

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے
کا سلسلہ ہوا ۔
ملتان زون میں 04 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں دکھانے کا اہتمام ہوا جس میں فیضان مدینہ میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان
کو سنا اور اپنے تاثرات بھی دیئے،آخر میں رکن شوریٰ قاری سلیم عطاری صاحب سے صحافیوں
نے ملاقات کی اور رسائل بھی تحفے میں لئے۔ اس دوران ریاض عطاری اور دیگر ذمہ داران
بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
فیضانِ مدینہ
گوجرانوالہ میں کثیر تعداد میں صحافی اجتماع دیکھنے کا
سلسلہ

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے
کا سلسلہ ہوا ۔
گوجرانوالہ زون میں 10 مقامات پر اس اجتماع کو صحافیوں میں بذریعہ مدنی چینل دیکھانے کا اہتمام ہوا جس میں فیضان مدینہ
گوجرانوالہ میں کثیر تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر اس بیان کو سنا اور
اپنے تاثرات بھی دیئے۔ اس موقع پر گوجرانوالہ زون فاروق مدنی اور دیگر ذمہ داران
بھی موجود تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ
دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
سیالکوٹ پریس
کلب میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام صحافی اجتماع دیکھنے کا سلسلہ

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 27 جنوری 2021 کو صحافی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران شوریٰ نے بیان فرمایا ملک بھر کے پریس کلب و دیگر مقامات پر اس اجتماع کو دیکھنے
کا سلسلہ ہوا ۔سیالکوٹ پریس کلب میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کے ساتھ کثیر
تعداد میں صحافیوں نے اجتماعی طور پر بیان سننے کی سعادت حاصل کی۔(رپورٹ: اسرار
حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)

شعبہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے تحت19 جنوری 2021 بروز منگل میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکپتن زون کے رکن
پیر فیضان چشتی عطاری نے ڈویژن نورپور پریس کلب کا دورہ کیا جہاں موجود صحافیوں اور عہدیداران
سے ملاقاتیں کیں ۔
ملاقات ذمہ دار دعوت اسلامی نے ان کے درمیان مدنی حلقہ لگایا اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے 27 جنوری 2021ء
کے صحافی اجتماع میں ہونے والے نگران شوریٰ
کے بیان میں شرکت کی دعوت دی جس پر ڈویژن
نورپور پریس کلب میں موجود تمام عہدیداران
نے اپنی کابینہ کے ساتھ نگران شوری کے بیان میں شامل ہونے کی نیت کا اظہار کیا ۔
واضح رہے ! صحافیوں میں میاں مزمل حسین ہانس چیئرمین
نور پور پریس کلب،غلام حسین بھٹی صدر نور پور پریس کلب اور ارشاد احمد خان سینئر
نائب صدر نور پور پریس کلب سمیت مرتضی خان
کھچی نائب صدر نور پور پریس کلب شامل تھے ۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ
دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
مختلف نجی چینلز
و اخبارات کے سینئر صحافیوں کی فیضان مدینہ جوہرٹاؤن میں آمد

19جنوری
2021 بروز منگل مختلف نجی چینلز و اخبارات کے سینئر صحافیوں کی فیضان مدینہ
جوہرٹاؤن میں آمد ہوئی جن کا استقبال رکن لاہور ریجن و رکن مجلس عثمان عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے کیا۔
اس دوران سینئر صحافیوں کی رکن شوریٰ حاجی یعفور عقیل مدنی عطاری صاحب
سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ یادرہے صحافیوں کی دن 12 سے شام 4 بجے تک دعوت اسلامی
کے مختلف شعبہ جات میں حاضری رہی ۔ صحافیوں نے دعوت اسلامی کی ان سرگرمیوں کو خوب سراہا۔
واضح رہے !وزٹ
کرنے والوں میں جیو نیوز، دنیا نیوز ،ڈان نیوز ،دی نیشن اور نوائے وقت اور ایکسپریس نیوز سمیت دیگر چینلز و اخبارات کے صحافی شامل تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
فیضان مدینہ
جوہرٹاؤن لاہور میں روزنامہ جنگ کےکالم نگار و جیو نیوز کے میزبان ضیاء الحق
نقشبندی کی آمد

روزنامہ جنگ
کےکالم نگار و جیو نیوز کے میزبان ضیاء الحق نقشبندی کی19 جنوری 2021 بروز منگل فیضان
مدینہ جوہرٹاؤن لاہور میں آمد ہوئی جن کا استقبال رکن لاہور ریجن و رکن مجلس عثمان
عطاری نے کیا ۔
اس دوران ضیاء
الحق نقشبندی کی رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری صاحب سے تفصیلی ملاقات ہوئی جبکہ
ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف
شعبہ جات کا وزٹ کروایا جس پر ضیاءالحق
نقشبندی صاحب نے دعوت اسلامی کی ان سرگرمیوں کو سراہا اور اپنے دلی جذبات کا اظہار
کیا ۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا
ڈیپارٹمنٹ)

18
جنوری 2021 بروز پیر دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
کی لاہور پریس کلب میں آمد ہوئی جہاں پاکستان بھر سے پریس کلب کے صدور و عہدیداران
آئے ہوئے ہوئے رکن شوریٰ سے ملاقات کی۔
ملاقات
میں رکن شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے فیضان مدینہ جوہرٹاؤن وزٹ کرنے کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کی دینی و
فلاحی سے آگاہ کیا۔ اس دوران لاہور ریجن کے رکن عثمان عطاری بھی ساتھ موجود تھے ۔
واضح رہے
صحافیوں میں ارشد انصاری صدر لاہور پریس کلب ،افضل بٹ سابق صدر نیشنل پریس کلب
اسلام آباد ،خواجہ خالد آفتاب جنرل سیکرٹری پنجاب یونین آف جرنلسٹ ،فدا خٹک صدر خیبر
یونین آف جرنلسٹ پشاور ،ناصر حسین سابق صدرپریس کلب پشاور اور محمد نعیم جنرل سیکرٹری خیبر یونین آف
جرنلسٹس سمیت عمران شیخ ممبر گورننگ باڈی لاہور پریس کلب شامل
تھے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
.png)
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 جنوری 2021 بروز
اتوار حیدر آباد پکہ قلعہ مدینہ مسجد میں سحری اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں
صحافت سے وابستہ سینئر صحافیوں سمیت بڑی تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سحری اجتماع
میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی فاروق جیلانی عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو نیکی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی
سرگرمیاں کے حوالے سے آگاہ کیا۔(اسرار حسین عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)
.png)
16
جنوری 2021 بروز ہفتہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ ہزارہ زون ذمہ دار نے نگران کابینہ کے ہمراہ پختونخواہ حویلیاں پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی سرگرمیاں
کے حوالے سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر عثمان
عطاری لاہور ریجن ذمہ دار نے میڈیا سے وابستہ افراد کو نیکی کی دعوت دیتے
ہوئے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے ہفتہ وار اجتماعات اور مدنی مذاکرہ میں اول تا آخیر شرکت کو یقینی بنانے کا ذہن دیا ۔(اسرار حسین
عطاری کارکردگی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ)