
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ
دیش فینی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں دو
سطح کی12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید
بڑھانے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 06 جون2021ء کوآسٹریلیا سڈنی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن نگران اور مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورہفتہ وار رسالہ کارکردگی
لنک اور مدنی خبروں کی کارکردگی فارمز پر
رہنمائی کی نیز Bridge community میں دینی کام کرنے کے حوالے سے مشاورت کی اور دینی کاموں کو مزیدبڑھانے کے اہداف دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 06جون2021ء کو بنگلہ دیش کی ملک و ریجن نگران اسلامی بہنوں بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور رابطے کا طریقہ کار ، مشورے شرکت کے مدنی پھول
اور دینی کاموں کو بہتر انداز میں کرنے کے حوالے سے بات چیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted in Welkom (South Africa)
via Skype. Local
Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
The female preacher of
Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘Backbiting’ and gave the attendees [Islamic sisters] the mindset of save oneself
from this disease. Moreover, she gave them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the
religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious
activities.

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted in Cape Town (South Africa) via Skype. Local Islamic sisters had the privilege of attending this great Ijtima’.
The female preacher of
Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘Fear
of appearing before Allah’
and gave the attendees [Islamic sisters] the mindset of preparing for
the Judgment Day. Moreover, she gave them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the
religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious
activities.
ساؤدرن
افریقہ ریجن نگران اور سفر مجلس ذمہ دار
اسلامی بہن کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 02 جون2021ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن کا ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اور سفر مجلس ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا ۔
مدنی مشورے میں موزمبیق سفر کرنے والی مبلغہ کو دینی کام بڑھانے کے حوالے سے اہداف دیئے
گئے ، موزمبیق کے شہر بیرہ میں مدرسۃ المدینہ گرلز کی اوپنگ(Opening) کرنے نیز سفر کرنے والی مبلغہ کو شارٹ کورسز کے نصاب کے ٹیسٹ
دینے پر بات چیت کی۔
شب و روز مجلس بین الاقومی امور کی رکن اور عالمی
مجلس کی رکن شارٹ کورسز ذمہ دار کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 03 جون2021ء کو شب و روز مجلس بین الاقومی امور کی رکن اور عالمی
مجلس کی رکن شارٹ کورسز ذمہ دار کا مدنی مشورہ ہوا ۔اس مشورے میں فیضان آن لائن اکیڈمی
کی پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں فیضان آن لائن اکیڈمی کے حوالے
سے مدنی خبریں د ینے کی طرف توجہ دلائی گئی
نیز شارٹ کورسز ذمہ دار نے مدنی خبروں میں دلچسپی پیدا کرنے اور نئے انداز سےمدنی
خبریں دینے کے بارے میں مدنی پھول دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یکم جون2021ء کو بنگلہ دیش کی مختلف سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش کے چاروں ریجن کی نگران، بنگلہ دیش
کی ملک نگران اور شب و روز ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و روز ذمہ دار اور مجلس بین الاقوامی امور کی
رکن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور ان کو توجہ دلائی گئی کہ جس خوبصورتی کے ساتھ بنگلہ دیش میں دینی کاموں کی
دھوم دھام ہے اسی حساب سے وہا ں کی مدنی خبریں بھی دی جائیں تا کہ دنیا بھر کے
لوگوں کو پتا چلے کہ بنگلہ دیش میں بھی دعوت اسلامی کے کام کس انداز میں ہو رہے ہیں۔
فارایسٹ ریجن ہانگ کانگ میں 30 دن پر مشتمل کورس ”فیضانِ تجوید و نماز“کا
آغاز

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام 03 جون2021ء کو فارایسٹ
ریجن ہانگ کانگ کی( Bridge Community) میں 30 دن پر مشتمل کورس ”فیضانِ
تجوید و نماز“کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 30 شخصیات اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعد) ، فقہ(وضو،غسل ،اذکارِ
نماز مع پریکٹیکل )اور
دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم
کیا جارہا ہے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 02جون2021ء کوجنوبی کوریا کے شہرانچن میں بذریعہ
اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”مکے کی شان وعظمت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں
کو وہاں کے مقدس مقامات کے بارے میں بتایا نیز آبِ زم زم کے فائدے اور برکتیں بھی بیان کرتے ہوئے سفر
کرنے کی سنتیں اور آداب بھی بیان کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ ویلکم کابینہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ساؤتھ افریقن کابینہ سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ ویلکم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
ویلکم کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی دعوت کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو مدنی
پھول پیش کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔