عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی ، انڈونیشیا اور ملائشیا کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ


شعبہ شارٹ کورسز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28
جون 2021ء کو مدنی ریجن کےملک عمان میں 30
دن پر مشتمل کورس ”فیضانِ تجوید و
نماز “ کا بذریعہ نیٹ آغاز ہوا جس میں
25 اسلامی بہنیں شریک ہورہی ہیں۔

شعبہ اصلاح
اعمال للبنات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کوٹا زون، ادے پور کابینہ کے راجسمند ڈویژن میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کاسلسلہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اور شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔


شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش سلہٹ ریجن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس اجتماع میں ملک
سطح کی اصلاح اعمال نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔

شعبہ شارٹ
کورسز دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ممبئی ریجن، حبلی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں شارٹ کورسز کی ڈویژن و کابینہ ذمہ دار اور مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
ہند ، ممبئی ریجن، مالیگاؤں زون میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسات و مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا ملاوی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا ملاوی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال مدنی
مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور تربیت کی نیز
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کا نیا کام شروع کرنے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے شعبے کے مدنی پھول پیش کئے۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا موزمبیق ماپوتو کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا موزمبیق ماپوتو کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور تربیت کی نیز
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کا نیا کام شروع کرنے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے شعبے کے مدنی پھول پیش کئے۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا آسٹریلیا سڈنی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ بذریعہ کال مدنی مشورہ

دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا آسٹریلیا
سڈنی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ
کال مدنی مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور تربیت کی نیز
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کا نیا کام شروع کرنے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے شعبے کے مدنی پھول پیش کئے۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا آسٹریلیا ریجن
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی
مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور تربیت کی
نیز نئے مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات
شروع کروانے ، مدرسۃ المدینہ کے لئے نئی جگہ کی تلاش اورڈونیشن بکس کی وصولی سے متعلق اہداف دئیے۔
شعبہ تعلیم کی
ملک و بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کے درمیان سیشن کا انعقاد

دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شعبہ تعلیم کی
ملک و بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کے درمیان سیشن بنام ”Training Drill “کا انعقاد کیا
گیا ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ایک لیڈر کو کس طرح
مشکلات کو Face کرنا
ہے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز تدبیر اور مسائل آنے کی صورت میں مشکل کا حل
نکالتے ہوئے نرمی اور عاجزی کے اوصاف پیدا کرنے اور اپنی ما تحت اسلامی بہنوں کو شفقت
سے Deal کرنے کا ذہن دیا۔