
دعوت
اسلامی کے شعبہ شب وروز للبنات
کے زیر اہتمام 30 جولائی2021ءکو ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں 4کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک
سطح کی شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 28 جولائی2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے علاقے ویلکم میں ون ڈے سیشن کا
انعقاد کیا گیا جس میں 13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے وضو کا طریقہ اور غسل کے
بارے میں بیان کیا نیز سیشن میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے منسلک رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ
دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم
میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 29 جولائی2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی سیرت“ کے موضوع پر بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور سننے کی ترغیب
دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 29 جولائی2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”ایک زمانہ ایسا آئے گا“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی بھی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 29 جولائی 2021 ء کو ساؤتھ افریقہ
کے شہر پیٹرماریٹزبرگ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں کو
نیکی کی دعوت پیش کی گئی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 28 جولائی 2021 ء کو ساؤتھ افریقہ
کے شہر پالکوانے میں علاقائی دورے کا
سلسلہ ہواجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو گھر گھر جا کر نیکی کی دی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے مختلف مقامات ویلکم،
پالکوانے، پیٹرماریٹزبرگ اور جوہانسبرگ میں
نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی دعوت دی اور دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 27 جولائی2021ء کو ساؤتھ
افریقہ کے علاقے ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی نیز نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی بڑھانے کا
ذہن دیا۔
ساؤتھ
افریقہ کے علاقے ویلکم میں انگلش زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 29 جولائی 2021ء کوساؤتھ
افریقہ کے علاقے ویلکم میں انگلش زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ” رشتے داروں کے ساتھ حسن سلوک“ بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حسنِ اخلاق
اپنانے، دینی کاموں میں حصہ لینے اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی ۔

امت
مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان درائع فراہم کرنے کے لیے
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العا لیہ
کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں۔
پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
رسالہ ”امیر اہل سنت کا پہلا سفر مدینہ“ " پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کی کم وبیش2ہزار 25 اسلامی بہنوں نے رسالہ”امیر اہل سنت کا پہلا سفر مدینہ“پڑھنے/
سننے کی سعادت حاصل کی۔
ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پرہونے والے
مختلف دینی کاموں کی جھلکیاں

ساؤتھ
افریقہ میں ہونے والے روزانہ مختلف دینی کاموں کی تحریک کی جھلکیاں درجِ ذیل ہیں :
ایک
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :143
آدھا
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :192
گھر میں
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 832
روزانہ
1200مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:475
روزانہ
313 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 1ہزار266
12
منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:832