Weekly Sunnah-inspired Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami in New Castle, Stockton-on-Tees and Middlesbrough, U.K, in which approximately 61 Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspired Bayan on the topic, ‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’ and had the Islamic sisters attending the Ijtima recite Kalimah-e-Tayyibah. Towards the end of the Ijtima, Surah-e-Fatiha and Surah-e-Ikhlas were recited and the reward was donated to the late sister of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ .


In Leeds, U.K, the weekly Sunnah-inspired Ijtima was recently held under Dawat-e-Islami online, in which approximately 22 Islamic sisters participated.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic, ‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’. She stated the parables of our pious predecessors’ well-wishing and the points extracted from them to the Islamic sisters attending the Ijtima. Moreover, she motivated them to strive for the welfare of their relatives and acquaintances, and to attend the weekly Ijtima’at regularly.


Weekly Sunnah-inspired Ijtima was recently held online under Dawat-e-Islami in Preston, U.K, in which local Islamic sisters participated.

The Kabinah Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspired Bayan on the topic, ‘Wishing well for the grief-stricken Ummah’. She stated the parables of our pious predecessors’ well-wishing and the points extracted from them to the Islamic sisters attending the Ijtima. Moreover, she motivated them to strive for the welfare of their relatives and acquaintances.


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام20 اگست 2020ء کو یورپین یونین ریجن کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فرانس، اٹلی ،ڈنمارک ،ناروے اوراسپین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے نیزپہلی سطح کے مدنی مشورے مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر نیو یارک میں چار مختلف مقامات کونی آئی لینڈ، فوسٹر ایوینیو، برائٹن بیچ، بینسن ہرسٹ (Coney Island, Foster Avenue, Brighton Beach, Benson Hurst) پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 115 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے "صحابیات و نصیحتوں کے پھول" کے موضوع پر بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو تربیتی حلقے میں شرکت کرنے اورمحرم الحرام میں روزانہ ہونیوالے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیبات دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 اگست 2020ءکو یوکے اسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو( Glasgow)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگان دین کی خیر خواہی کے واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے نکات بیان کئے نیز عاشورہ کے فضائل بتائے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 21 اگست 2020ء کو یوکے کے شہر سلاؤ(Slough) میں انگلش میں ”فیضانِ نماز کورس“ کا اِختتام ہوا جس میں تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے مسائل اورنماز کا طریقہ سے متعلق معلومات فراہم کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام21 اگست 2020ءکو لندن ریجن کےعلاقےسلاؤ (Slough)میں پانچ دن پر مشتمل ’’تفسیر سورۂ رحمٰن کورس‘‘ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 21اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا آسان ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع ملا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام21 اگست 2020ء کو یوکے کےشہر ایڈنبرا (Edinburgh) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے شب و روز کو مدنی انعامات کے مطابق گزارنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


  دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 اگست 2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے راچڈیل(Rochdale) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کی اہمیت اور افادیت بیان کی نیز مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو پابندی سے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ مدنی حلقے میں ڈویژن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن اسلامی بہن نے فقہ کے شعبے میں پاکی اور ناپاکی کے مسائل بیان کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 اگست 2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو(Glasgow) میں بذریعہ زوم مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی حلقے میں فقہ سکھانے کا سلسلہ ہوا ۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام20 اگست 2020ء کو یوکے ساؤتھ برمنگھم (South Birmingham ) میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 43 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنےعاملاتِ مدنی انعامات بننے کی ترغیب دلائی۔