اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 11دسمبر2020ء کو  نارتھ برمنگھم ( North Birmingham )میں تین دن مشتمل آن لائن ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “اردو میں منعقد ہوگا۔

داخلے کی خواہش مند اورمزید معلومات کے لئے اسلامی بہنیں اس ای میل پر رابطہ فرمائیں:

birminghamregion26@gmail.com


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے کے شہر ایسٹ ہام(East Ham) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئےنیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برمپٹن (Brampton) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیاجس میں24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے پاکیزہ اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2020 ء بروز اتوارکینیڈا کے شہرمانٹریال( Montreal) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے پاکیزہ اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہر ہفتے اجتماع میں شرکت کرنے،رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے نیز قفل مدینہ لگاتے ہوئے ر سالہ نیک اعمال پُر کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرمسی ساگا (Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”صفائی کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی کاموں میں حصہ لینے، سنتوں بھرے اجتماع میں ہر ہفتے شرکت کرنےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری (Calgary) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”حسنِ اخلاق کی برکتیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اچھے اخلاق اپنانے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف (Thorncliph) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیاگیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”حسنِ اخلاق کی برکتیں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اچھے اخلاق اپنانے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  6دسمبر 2020ء کو سویڈن ( Sweden) میں بذریعہ زوم ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے پاکیزہ اوصاف“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام5دسمبر 2020ء کو بیلجیم (Belgium) میں بذریعہ اسکائپ دو مقامات انٹورپ (Antwerp)اور برسلز (Brussel) میں سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”اولیائے کرام کے پاکیزہ اوصاف“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوے اسلامی بہنوں کو عبادت و ریاضت ، خوف خدا کیا ہے اور خوف خدا کی اہمیت پر نکات پیش کئے نیز اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے کو پور کرنے کے ساتھ ساتھ گھر درس اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین( Spain) کے ڈویژن میڈرڈ(Madrid)کے شہر کاسپے(Caspe )میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کا طریقہ ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا گیا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکام بیان کئے۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of finance responsible Islamic sisters of UK regions presided by ‘Rukn-e-Majlis finance responsible Islamic sister (overseas)’. Islamic sisters related to finance department and Region finance responsible Islamic sisters attended this important Madani Mashwarah. In Madani Mashwarah, Tarbiyyah was given regarding the test (finance department) and Islamic sisters were taught the correct way of filling receipt books. Moreover, they were informed about the importance of the test (related to finance department). A time for the test was fixed after confirming it from the responsible Islamic sisters. Responsible Islamic were given Ahdaaf (Targets) for implementing the test of finance at low level too.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, in November 2020, Islamic sisters from Ottawa, Montreal, Surrey, Calgary, Brampton, Mississauga and Thorncliffe took part in ‘telethon activity’ wholeheartedly. Responsible Islamic sisters encouraged the attendees and gave Madani donation to Dawateislami. Two Islamic sisters donated their jewellery items.