دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر یوباسٹی (Yuba city)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”دینی طلبہ پرخرچ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو جامعات المدینہ و مدارس المدینہ کے ساتھ تعاون کرنے اور اپنے صدقات و زکوٰۃ دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نومبر2021ء کے پہلے ہفتے کینیڈا کے مختلف شہروں( Montreal ,Thorncliffe ,Brompton) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 69 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”دینی طلبہ پر خرچ“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو جامعات المدینہ و مدارس المدینہ کے ساتھ تعاون کرنے اور اپنے صدقات و زکوٰۃ دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈا کے شہرمسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”صورتِ مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے اور اپنی زندگی کو آقا ﷺکی سنتوں کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف(Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”آقا کی امت سے محبت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنےاورنیکیوں پر استقامت پانے کے لئے نیکیوں کو بڑھانے کا جذبہ دلایا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو مضبوط کرنے، اپنے مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینےاور بالخصوص ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کے اہداف دئیے ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام09 نومبر 2021ء کو نارتھ امریکہ ریجن  کے ملک امریکہ میں 3دن پر مشتمل ”احکامِ وراثت کورس “کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث سے وصیت ووراثت کے مختصر اہم احکام اور اہمیت نیز وراثت کی تقسیم کرنے میں پائی جانے والی غفلتوں اور خرابیوں کا بیان وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 08 نومبر2021ء سے نارتھ امریکہ ریجن  کے ملک امریکہ میں 8دن پر مشتمل کورس بنام”ہفتہ وارسنتوں بھرا اجتماع“کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 24اسلامی بہنیں شرکت کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھر ےاجتماع کی شرعی احتیاطیں و عملی طریقہ، کارکردگیوں کی اہمیت و افادیت، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اوردینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔


دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت یورپین یونین ریجن میں ماہ اکتوبر 2021ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی  درج ذیل ہے:

دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد: 03

بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:70

دئیے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:79

دئیے گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 25


دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت  یوکے بریڈ فورڈ میں ماہ اکتوبر 2021ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج کے بستوں کی تعداد: 01

بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:19

دئیے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:26

دئیے گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 50

سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 03


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے فیضان مدینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو وقت ضائع کرنے سے بچنے کا ذہن دیا نیز رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


Under the supervision of ‘Shoba Islah-e-A’maal (Islamic sisters)’, online ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ were conducted in Taragona and Caspe (Tartosa Division, Spain). 12 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

Division Nigran Islamic sister (Shoba Islah-e-A’maal) delivered Sunnah-inspiring Bayans, briefed the attendees (Islamic sisters) about the purpose of the booklet, ‘Nayk A’maal’ as well as the methods of acting upon them and motivated to spend their day and night according to them. Moreover, she gave the mindset of becoming the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly religious Halqah was conducted on 30th October 2021 in Vienna, Austria. Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Halqah.

Kabinah Nigran Islamic sister delivered Bayan on the topic ‘punishment of making Salah Qada’ and explained the attendees (Islamic sisters) about the punishment of making Salah Qada in the light of Quran and Hadith. Moreover, she motivated to remain punctual in Salah and to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ with punctuality.