12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کینیڈا
کے شہرتھورن کلف میں مقامی زبان میں  بذریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 12 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف(Thorncliffe) میں مقامی زبان میں  بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”آقا کی امت سے محبت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنےاورنیکیوں پر استقامت پانے
کے لئے نیکیوں کو بڑھانے کا جذبہ دلایا۔
            Dawateislami