12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر یوباسٹی (Yuba city)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”دینی طلبہ پرخرچ“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی  اسلامی بہنوں کو جامعات المدینہ و مدارس المدینہ
 کے ساتھ تعاون کرنے اور اپنے صدقات و زکوٰۃ
دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami