دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن
کے علاقے ریڈنگ (Reading)میں محفل نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے”ادب“ کے موضوع پر بیان
کیا اور محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دین اسلام کی روشنی میں ادب کی اہمیت بیان
کرتے ہوئے اسےاپنانے کا ذہن دیا نیز دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے لندن ریجن میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا
نیز زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کروانے کا ذہن دیا۔اصلاحِ اعمال اجتماع کی بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی
بھی کی نیز اس کے ساتھ ساتھ خصوصی طور
پر اسلامی بہنوں کو اصلاحِ اعمال کے شعبے کے update سے بھی آگاہ کیا جبکہ بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔
یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم میں کورس
بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید کےسنگ“ کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
05 جولائی2021ء کو یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم میں کورس بنام”ایثار
کے رنگ بڑی عید کےسنگ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس
میں ماہ ذوالحجۃ الحرام کے فضائل، ذوالحجۃ الحرام کی وجہ تسمیہ، فضیلت یوم عرفہ،
قربانی کرنے کاتاریخی پس منظر، بچے اور
قربانی؟ اور اس کے علاوہ بہت سی اہم معلومات فراہم کی گئیں۔
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن کے علاقے سلاؤ (Slough)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع پر
بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے،کفن پہنانے اور
مستعمل پانی کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز میت کے عیبوں کو چھپانے اور اچھائیاں
بیان کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کتاب ”تجہیز وتکفین کا طریقہ“ کے مطالعے کا ذہن
دیا۔
یوکے لندن ریجن
کے علاقے والتھم سٹو میں دو دن پر مشتمل
”کفن دفن کورس “کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام03
جولائی2021ء کو یوکے لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو(Walthamstow) میں دو دن پر
مشتمل ”کفن دفن کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر آخرت“ کے
موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا اور تربیتی
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز کفن دفن کاٹیسٹ دیکر عملی طور پر اس میں حصہ لینے
اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی پابندی کی ترغیب دلائی۔
یوکے لندن ریجن
میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام ماہ جون 2021ء میں یوکے لندن (London) ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجیئے:
پورے ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے درجات کی
تعداد:41
مدرسۃالمدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد:35
مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :256
بذریعہ اسکائپ 2دن لگنے والے درجات کی تعداد:23
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 124
بذریعہ اسکائپ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 19
گھر میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد :4
گھر میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد
:5
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد :109
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد :124
اکثر دن اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :93
یوکے مانچسٹر
ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام ماہ جون 2021ء میں یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی درجِ ذیل ہیں:
پورے ریجن میں لگنے والے درجات کی تعداد: 54
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 365
مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد: 54
گھر میں لگنے والے مدارس کی تعداد: 5
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد:
7
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 35
اسکائپ میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد: 15
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
طالبات کی تعداد: 175
ہفتہ وار فکر مدینہ والی طالبات کی تعداد: 176
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی
تعداد: 130
ماہ جون 2021ء میں 19 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل
کی۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami,
religious Halqahs were conducted in the different areas of London Region,
UK via Skype in June 2021. These
areas included Tooting, Willesden Green, Slough and Luton. Approximately, 54
Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Halqahs.
The female preachers of Dawat-e-Islami
delivered Sunnah-inspiring Bayans on different topics and gave the mindset of carrying
out such good deeds that lead to Jannah. Furthermore, in addition to watching
Madani Muzakirah, reading or listening to the weekly booklet and reciting Salat,
they motivated to make accountability of their deeds daily.
Sunnah-inspiring
Ijtima’at held at different places of London Region, UK
Under the supervision of Dawat-e-Islami,
Sunnah-inspiring Ijtima’at were held at different places of London Region, UK
in the last week of June 2021. Approximately, 152 Islamic sisters had the
privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami
delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘age of turmoil’ and gave the
attendees (Islamic sisters) the mindset of keeping associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami, performing good deeds and hating evils. Furthermore, she
motivated to attend the Sunnah-inspiring Ijtima’ with punctuality.
Under the supervision of ‘Majlis short courses
for Islamic sisters’, an extremely informative course, namely ‘Isaar kay Rang
Bari Eid kay Sang’ regarding the month of Zil Hajjat ul Haram is commencing
from 6th July 2021 in Sweden (European Union Region). The
duration of the course is three days.
In this course, the attendees (Islamic sisters) will have the opportunity to learn a lot about blessings of Zil
Hajjat ul Haram, worships and Qurbani.
The interested candidates (Islamic sisters) can contact their respective Zimmadar Islamic sisters.
Madani Mashwarah regarding congregational
Qurbani held in Belgium via Skype
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a
Madani Mashwarah was held in Belgium
(European Union Region) in previous
days. All Kabinah Zimmadar Islamic sisters had the
privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Kabinah Zimmadar Islamic sister gave the
essential points regarding congregational Qurbani under the supervision of
Dawat-e-Islami and assigned Ahdaaf
[targets]. Moreover, she motivated the attendees (Islamic sisters) to expedite their Infiradi Koshish regarding congregational Qurbani.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a
Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Belgium in previous days. Approximately, 28 Islamic sisters from
Antwerp and Brussels had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
Kabinah Zimmadar Islamic sister delivered a
Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘blessings of Salat and Salam’ and provided
the attendees (Islamic sisters) the essential points regarding this. Furthermore, she explained the
blessings of Salat and Salam and gave the mindset of reciting Salat daily.