15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
کے علاقے والتھم سٹو میں دو دن پر مشتمل
”کفن دفن کورس “کا انعقاد
Tue, 6 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام03
جولائی2021ء کو یوکے لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو(Walthamstow) میں دو دن پر
مشتمل ”کفن دفن کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر آخرت“ کے
موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا اور تربیتی
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز کفن دفن کاٹیسٹ دیکر عملی طور پر اس میں حصہ لینے
اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی پابندی کی ترغیب دلائی۔