15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
24 دسمبر 2020ء کو سیالکوٹ زون گگھڑمیں مدنی
حلقہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی محمد عرفان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور آپس میں ملاقات کرتے ہوئے سلام میں پہل کرنے، حسن اخلاق اور
مسکراکر ملنے کا ذہن دیا۔ بیان کے بعد طلبہ کو 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی
نیتیں کروائی گئیں۔