9 رجب المرجب, 1446 ہجری
حویلی کہوٹہ میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طلباء اور مختلف فیکلٹیس میں مدنی حلقہ
Thu, 18 Mar , 2021
3 years ago
شعبہ ٔ تعلیم دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 مارچ 2021ء بروز منگل حویلی کہوٹہ میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طلباء اور مختلف فیکلٹیس میں مدنی حلقہ ہوا جس میں انجینئر حمزہ مختار عطاری نے درود شریف کی فضیلت بیان کرنے کے بعد نماز کی شرائط بیان کرتے ہوئے مختصر تفصیل بیان کی۔ اس موقع پر شرکا میں دعوتِ اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز کی پریزنٹیشن بھی دی گئی۔(رپورٹ: حمزہ مختار عطاری)