5 شوال المکرم, 1446 ہجری
لطیف
آباد کابینہ میں شعبہ تعلیم کے تحت اسکول میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ
Tue, 2 Nov , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی بہنیں)کے
تحت 30 اکتوبر 2021ء کوحیدرآباد زون لطیف
آباد نمبر9 میں قائم برائٹ فیوچر اسکول
میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔
اس موقع پر علاقائی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر اسکول کی لیڈی پرنسپل سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتےہوئے شخصیات اجتماع میں شرکت کی دعوت دی نیزانہیں ماہنامہ فیضان مدینہ بھی تحفے میں پیش کیا۔