15جنوری کو بمبئی ریجن کی تمام زون نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس  منعقد ہوا جس میں بمبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے جہاں مدنی کام نہیں ہے ان شہروں کی طرف پیش قدمی کا ہدف دیا گیا۔ تمام زون نگران اسلامی بہنوں نے 2020 میں کن کن شہروں میں مدنی کاموں کا آغاز کریں گی اس کے اہداف لئے۔ بمبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے ہفتہ وار رسالہ کی کارکردگی میں مزید تیزی لانے کا ذہن دیا۔ 16,17 فروری کو ہونے والے دو دن کے ریجن اجلاس کے حوالے سے بھی کلام کیا اور اپنی شرکت کو یقینی بنانے کا ذہن دیا۔