دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم اور FGRF کی زیرِ نگرانی گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضان ِمدینہ ملتان میں تھیلیسیمیا کےمریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقع پر خدمتِ انسانیت کا درد رکھنے والے عاشقان رسول نے اپنا بلڈ ڈونیٹ کیاجس میں کم وبیش69 بلڈ بیگز عطیہ کیے گئے ،اس دوران کثیراسلامی بھائیوں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا وزٹ بھی کیا۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)