4 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامیہ
یونیورسٹی بہاولپور میں تھلیسیمیا
کے مریض بچوں کے لئے شعبہ تعلیم اور FGRF
دعوتِ اسلامی کے تحت بلڈ کیمپ لگایا گیا جس
میں 28 اسٹوڈنٹس نے بلڈ ڈونیٹ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)