6 رجب المرجب, 1446 ہجری
10جنوری 2020ء کو رکنِ زون شعبہ تعلیم نے اوستہ محمد ضلع جعفر
آباد بلوچستان ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سر شاہ بخش پندرانی سے ملاقات کی ۔ رکنِ
زون نےانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کرتے ہوئے آن لائن کورسز کرنے کا ذہن دیا۔
اسی طرح شعبہ تعلیم کے تحت دی سمارٹ اسکول اوستہ
محمد میں پرنسپل و اسٹاف کے درمیان مدنی حلقہ ہوا جس میں رکنِ زون نے فرض علوم کی اہمیت پر سنّتوں بھرا
بیان کیا۔(رپورٹ: عاصم نعیم عطاری،
رکن زون شعبہ تعلیم)