پاکستان کے شہر ملتان ریجن بہاولپور زون کی
مدنی انعامات ذمہ دار کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 20 جولائی 2020بروزپیر شریف ملتان ریجن بہاولپور
زون کی کابینہ بہالپور مدنی انعامات ذمہ دار کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اور حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مدنی انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی انعامات ، مدنی مذاکرے اور کارکردگی شیڈول کے فارم فل کرنے کا طریقہ کار
سمجھایااور اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا بھی ذہن دیا۔ مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کے لیے تقرر یاں
جلد کرنے کا ذہن دیا گیا اس کے علاوہ ہفتہ وار مختلف مدنی کاموں کی مدنی تحریک جو
کارکردگیاں لی جائے گی ان کا طریقہ کار بھی سمجھایااور اسلامی بہنوں نےاپنی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کو وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا عزم کیا۔