21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس نشر واشاعت کے تحت9 دسمبر2019ء بروز پیر بھلوال
سرگودھا زون نور حیات کالونی میں سالانہ
گیارھویں شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں
مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی پھول دئیے ۔اس اجتماع پاک میں
مختلف شخصیات نے بھی شرکت کی جن کے نام یہ ہیں:مرزا محمد اسلم بیگ (صدر پریس کلب بھلوال)، ندیم الماس(چیف ایڈیٹر ہفت روزہ الخیال)،
مہر نوید(رپوٹ: روز نامہ دنیا) ۔