21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی سے بذریعۂ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف ممالک(ہند،بنگلہ دیش،گریس،جرمنی،یوگنڈا،یوکے،عرب
ممالک،کینیا) کے ذمّہ داران اورٹیسٹ مجلس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس اجارہ نے شرکا کی تربیت کی اور بیرونِ
ممالک کے اجیروں کو بروقت سیلری کی ادائیگی،حاضری
،پیشگی عملی جدول،تفہیم نامہ ، کارکردگی اور مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیااور
اجیروں کو آنے والے مسائل کے حل اور نظام
کی بہتری کے حوالے سے مختلف نکات بیان کئے۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری، مجلس اجارہ کارکردگی ذمّہ دار)