دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں راولپنڈی،  اسلام آباد زون کی کابینہ بحریہ ٹاون میں اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشرہ لیا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کو کارکردگی شیڈول کے مطابق دینی کاموں کے لیے وقت دینے کا ذہن دیانیز ذیلی حلقوں میں مشاورت مکمل کرنے اور مدرسات کے ذریعے مدرسۃالمدینہ بالغات لگانے کے سلسلے میں ترغیبی نکات بھی بیان کئے۔