8 رجب المرجب, 1446 ہجری
وفاق اردو یونیورسٹی کے BBA ڈپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز صاحب
سے ملاقات
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے گزشتہ روز وفاق اردو یونیورسٹی
کے BBA ڈپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز صاحب
سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں موجودہ حالات لاک ڈاؤن میں خدمات دعوت اسلامی سے آگاہ کرتے
ہوئے نیکی کی دعوت پیش کی ۔