6 صفر المظفر, 1447 ہجری
پچھلے دنوں بصیرپور، ضلع اوکاڑہ کے مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے بعد
شعبہ کفن دفن کے تحت سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں کثیر عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔
دورانِ حلقہ شعبےکے ڈسٹرکٹ ذمہ دار لیاقت علی
عطاری نے غسلِ میت کا عملی طریقہ بتاتے ہوئے کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا
نیز کفن دفن دعوتِ اسلامی کی موبائل ایپلیکیشن کا تعارف بھی کروایا۔(رپورٹ:احمد ندیم عطاری شعبہ تعلیم، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)