9 رجب المرجب, 1446 ہجری
بصیرپور کابینہ میں مدنی مشورہ ، ٹیچرز اجتماع کے حوالے
سے گفتگو کی گئی
Mon, 17 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے تحت بصیرپور کابینہ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں بصیر پور کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران زون اوکاڑہ حاجی
منیر احمد عطاری نے ہر علاقے میں ٹیچرز اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور
اساتذہ کا ڈیٹاکلیکٹ کرنے کا ذہن دیا۔
واضح رہے کہ بصیر پور کابینہ میں کثیرمقامات پر
ٹیچرز اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔