28 محرم الحرام, 1447 ہجری
کراچی:
دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے سلسلے
میں FGRF UK کے نگران سید فضیل رضا عطاری نے کراچی میں Base Commander R.R.F اور C.M.U قیوم آباد ،
SSP عارف رانا سے ملاقات کی۔
اس
دوران سید فضیل رضا عطاری نےعارف کو FGRF کی عالمی سطح پر جاری فلاحی و انسانی خدمات کے بارے میں آگاہی دی جس پر
انہوں نے دعوتِ اسلامی کی اس کاوش کو سراہا۔
آخر میں سید فضیل رضا عطاری نے Base
کمانڈر، SSP عارف رانا کو FGRF کی جانب سے تحفہ پیش کیاجس پرا نہوں نے خوشی
کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)