4 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم کے ذمہ داران کی بلتستان یونیورسٹی
کے رجسٹرار اور ٹیچرز سے ملاقات
Sat, 22 Jul , 2023
1 year ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ روز شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائی دینی کاموں کے سلسلے میں صوبہ گلگت
بلتستان کے شہر سکردو کے شیڈول پر تھے۔
اس دوران ذمہ داران میں موجود نگرانِ شعبہ تعلیم
عبد الوہاب عطاری نے بلتستان یونیورسٹی کے رجسٹرار اور ٹیچرز سے ملاقات کی نیز
انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی۔