21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 16اکتوبر 2019ء کوپریس کلب سبی
بلوچستان کے سابق چیئرمین محمد جان مری مرحوم کے
ایصالِ ثواب کے لئے سنّتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پریس کلب کے مختلف
عہدیداران، مختلف چینلز کے نمائندگان،اخباروں کے رپورٹرز،پریس کلب کےاسٹاف اور
سرکاری خطیب سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔مبلغ
دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اوردعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لئے دعاکی۔(اسرار حسین عطاری، مجلس
نشرواشاعت کارکردگی ذمہ دار)