اسلامی بہنوں کی مجلس اسپیشل چائلڈ کے زیر اہتمام پچھلوں دنوں بلدیہ کابینہ میں گلستان سکینہ اکیڈمی میں شعبہ اسپیشل اسلامی بہن  ریجن اور کابینہ سطح نے وزٹ کیا۔ ادارے کی ہیڈ سے ملاقات کی۔ہیڈ نے بچوں سے ملوایااور اپنے ادارے کے حوالے سے معلومات دیتے ہوے بچوں کےلئے دینی ٹیچر فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔نیز ادارے کی سربراہ کو کتاب تحفے میں دی ۔