29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہِ
ستمبر 2021ء ڈونیشن بکس ڈپارٹمنٹ کے تحت کابینہ
سطح تک کی کارکردگی درج ذیل رہی:
شعبہ
ڈونیشن بکس کے تحت اس ماہ گھریلو ڈونیشن باکسز
کی تعداد: 1ہزار477
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماعات میں رکھے جانے والے پنک ڈونیشن باکسز کی تعداد :116
ڈویژن
سعید آباد کی ماہانہ کارکردگی
گھریلو
ڈونیشن باکسز کی تعداد: 242
سنتوں
بھرے اجتماعات میں رکھے جانے والے پنک ڈونیشن باکسز کی تعداد: 23
اِن
سے وصول ہونے والے ڈونیشنز دعوتِ اسلامی ہر نیک و جائز ، دینی، اصلاحی و فلاحی اور
خیر خواہی کے کاموں میں خرچ کر کے اُمتِ محمدیہ کی خدمت کی جاتی ہے۔