بکرے کی کھال کا مصلّی

Mon, 7 Oct , 2019
4 years ago

بکرے کی کھال کا مصلّی

سوال: کیا بکرے کی کھال سکھا کر اُس کا مصلّٰی بنایا جا سکتا ہے؟

جواب: بکرے کی کھال سکھا کر اس کا مصلّٰی بنانا جائز ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد