18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ مدنی قافلہ کے تحت بحریہ
ٹاؤن کراچی میں 2 جنوری 2021ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں بحریہ ٹاؤن کابینہ مشاورت
کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی محمد امین قافلہ عطاری نے12 دینی
کاموں کو مزید آگے بڑھانے کے والے سے اہداف طے کئے اور کابینہ ذمہ داران کو فعال
کرنے کا ذہن دیا جبکہ ذمہ داران نے بڑھ چڑھ کر دینی کام کرنے کی یقین دہانی
کروائی۔(محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی
قافلہ)