22 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
بحریہ
ہاؤسنگ سوسائٹی، ہاکس بے روڈ، کراچی میں اسٹوڈنٹس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے
تعلق رکھنے والے پروفیشنلز کا ایک میٹ اپ منعقد ہوا۔ اس موقع پرذمہ داران و مبلغین
دعوتِ اسلامی بھی موجود تھے۔ اس تقریب کا مقصد باہمی روابط کو فروغ دینا، علم و
تجربات کا تبادلہ اور مستقبل میں مشترکہ سرگرمیوں کی بنیاد رکھنا تھا۔
نگران
شعبہ پروفیشنلز فورم محمد ثوبان عطاری نے نہایت
سادہ انداز میں علم، کردار سازی اور معاشرتی ہم آہنگی پر روشنی ڈالی جسے حاضرین نے
بے حد سراہا۔