10 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ بہاولپور خانقاہ شریف میں 17جون 2023ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران بہاولپور ڈویژن
ڈاکٹر حافظ عبدُالرؤف عطاری نے تحصیل نگران و ڈسٹرکٹ ذمہ داران کو 12دینی کاموں میں
عملی طور پر شمولیت کا ذہن دیا اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ
:احمدرضا عطاری،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)