19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
بہاولپور ڈویژن میں صوبائی، ڈسٹرکٹ، نگران شعبہ اور نگرانِ ڈویژن کا
مدنی مشورہ
Sat, 17 May , 2025
5 hours ago
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے
تحت بہاولپور ڈویژن میں 15 مئی 2025ء کو مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبائی،
ڈسٹرکٹ، نگران شعبہ اور نگرانِ ڈویژن اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
صوبائی ذمہ دار اقبال عطاری نے اسلامی بھائیوں
سے گفتگو کرتے ہوئے شعبے کے متعلق کلام کیانیز گلی گلی مدرسۃالمدینہ، شعبہ روحانی
علاج کے بستے اور فیضانِ صحابیات کے بارے میں مشاورت کی۔