21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس تاجران کے تحت 16 فروری 2020ء کو منڈی بہاؤ الدین صدر بازار میں ایک
دکان پر مدنی حلقہ ہوا جس میں مارکیٹ تاجر
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔زون ذمہ دار مجلس تاجران نے شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ ،دین
اسلام کے لئے صدیق اکبر کی قربانیاں ، سب
سے پہلے اسلام قبول کرنے والے تاجر اور ایک تاجر کو کیسا ہوناچاہیئے کے عنوان پر
سنتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ: محمد
دانش عطاری، زون ذمہ دار مجلس تاجران)