دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت   پچھلے دنوں لاہور ریجن کے ذمہ دار عمر شکیل عطاری نے لاہور شمالی زون کی میراں حسین زنجانی کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ باغبان پورہ کی مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور ان کو تقسیم رسائل اور رسائل ریکس رکھنے کا ذہن دیا جس پر الحمد اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکانوں پر رسائل ریکس رکھے گئے۔(رپورٹ :محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )