28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس فیضان مدینہ کے تحت 15
مارچ 2020ء بروز اتور ملتان ریجن،ملتان زون ،نیو ملتان کابینہ،نزد باغ حسین چوک
جامع مسجد عثمانیہ ملتان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں عثمانیہ مسجد کے مقامی
عوام اور کچھ ذمہ دران نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی رکن زون مجلس فیضان مدینہ نے شرکا کو گھر والوں کے ساتھ حسن
اخلاق سے پیش آنے اور انکے حقوق کا خیال رکھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹر:شفیق مدنی رکن زون مجلس فیضان مدینہ)