6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 6نومبر2019ءکو کوٹ مومن کابینہ میں واقع بابڑہ
اسکول میں سنّتوں بھرااجتماع ہوا جس میں اسکول کے اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز نےشرکت
کی۔رکنِ زون شعبہ تعلیم نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کو نیکی کی دعوت
دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ علاوہ ازیں رکنِ زون
شعبہ تعلیم نے کوٹ مومن میں شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔ (رپورٹ:
محمد راحیل عطاری، رکنِ زون شعبہ تعلیم)