22 شوال المکرم, 1446 ہجری
محمد فیضان کے والد محترم بابا خان 2شوال المکرم
1441ھ کو تقریباً 55 سال کی عمر میں احمد
آباد ہند میں وصال فرماگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے اہل
خانہ سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے
ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔