4 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
تعلیم دعوت اسلامی کے زیر اہتمام21 نومبر 2023ء عزیز بھٹی ٹاون لاہور
میں شاندار ٹیچرز اجتماع ہوا جس میں یونیورسٹی
کے پروفیسرز، گورنمنٹ ا سکول کے پرنسپل،sstٹیچرز،
پرائیویٹ ا سکول اور اکیڈمی اونر سمیت ٹیچرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ٹیچرز
اجتماع میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں
بھرا بیان فرمایا اور شرکائے اجتماع کو قیمتی مدنی پھولوں سے نوازا۔ اجتماع کے آخر میں دعا، ملاقات اور تحائف کا بھی سلسلہ ہوا۔(
رپورٹ: شہزاد عطاری لاہور شمالی ڈسٹرکٹ آفس ،کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)