2 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
آسٹریلیا کے شہر سڈنی اوبرن کے علاقے میں اسلامی بہنوں کے لئے مدنی حلقے کا اہتمام
Wed, 22 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 16جنوری2020ء بروز جمعرات آسٹریلیا کے شہر سڈنی اوبرن (Auburn ) کے علاقے میں اسلامی بہنوں کے لئے مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ اجتماع میں سنتوں بھرا بیان، فقہی سوالات کے جوابات اور مدنی انعامات پر عمل کرنے سے متعلق تربیت کا سلسلہ ہوا۔