2 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
آسٹریلیا کے شہر سڈنی اوبرن کے علاقے میں اسلامی
بہنوں کے لئے دعائے حاجات اجتماع کا اہتمام
Wed, 22 Jan , 2020
5 years ago
دعوت
اسلامی كے تحت آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے اوبرن (Auburn ) میں 15 جنوری بروز بدھ کے مقام پر اسلامی بہنوں کے لئے دعائے حاجات
اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں 19
اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اجتماع میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دعا
مانگنے کا طریقہ اور آداب“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔