3 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کی طرف سے اٹک میں قائم اسپیشل ایجوکیشن سینٹر بنام کامرہ میں ذمہ
داران نے ہیڈماسٹر
سے ملاقات کی۔
دوران
ملاقات ذمہ داران نے ہیڈماسٹر کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی
کا تعارف پیش کیا اور انہیں آخری عشرے کے اعتکاف کرنے کی دعوت دی نیز معذور ، نابینا اور ڈیف بچوں میں کورسز کروانے کے حوالےسے گفتگو کی جس پر انہوں نے دینی کاموں میں تعاون کرنے کی اچھی نیت پیش کی۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)