21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت اٹک شہر میں تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کی ترکیب کی گئی جس میں ذمہ داران کے
علاوه دیگر شہریوں سے عاشقانِ رسول نے خون
کا عطیہ پیش کیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ کے
دوران مقامی علماء ،سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے دعوت اسلامی کے اس اقدام کو خوب سراہا اور بانی
دعوت اسلامی امیراہلسنت کو اپنی دعاؤں سے
نوازا۔ ملک بھر میں دعوت اسلامی اس وقت تک
کم وبیش23000 خون کی بوتل پیش کرچکی ہے۔