15 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ واہ کینٹ اٹک زون میں
مجلس حج و عمرہ کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس حج و عمرہ اٹک زون کے ذمہ داران
نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں دینی کاموں کے ساتھ ساتھ واہ
کینٹ میں مستقل حج و عمرہ تربیت گاہ کے
قیام پر کلام ہوا۔