دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت پنجاب کے شہر اٹک کے پریس کلب میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ افرادنے شرکت کی۔ رکنِ مجلس نشرو اشاعت نے ”نماز“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا  کو نماز کی پابندی کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ (رپورٹ،اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاک آفس کارکردگی ذمہ دار)