گزشتہ روز فیروز پورروڈ، لاہور میں شعبہ تعلیم کے تحت Aspire College” میں پروفیسرز کے لئے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس میں کالج کے ہیڈز ، پروفیسرز و دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی ۔

اس سیمینار میں نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے ”characteristics of a good teacher کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کرنے نیز دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن دیا نیز پروفیسرز کو ”characteristics of a good teacher پر تحائف و ایوارڈبھی دیئے گئے۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)